سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں پانچ کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

کرا چی(پی پی آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران پانچ کروڑ 61 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جو نو ارب 81 کروڑ 59 لاکھ ڈالر سے کم ہو کر نو ارب 75 کروڑ 98 لاکھ ڈالر کی سطح تک آ گئے ہیں۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس ذخائر تین کروڑ 64 لاکھ ڈالر کمی سے چار ارب 20 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ 97 لاکھ ڈالر کمی کے بعد پانچ کروڑ 55 لاکھ 19 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔