کراچی (پی پی آئی)محکمہ جنگلی حیات نے اندرون سندھ چڑیوں کے غیر قانونی شکار کیخلاف کریک ڈاؤن میں کئی شکاریوں کا چالان اورہزار روپے جرمانہ بھی کیا۔پی پی آئی کے مطابق وائلڈ لائف سٹاف حکام نے چڑی فروشوں کے قبضہ سے تحویل میں لی گئی سینکڑوں چڑیوں کو قدرتی ماحول میں آزاد کردیا۔
Next Post
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 51مثبت کیسز رپورٹ،
Tue Apr 11 , 2023
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 51مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار283کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
