بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سہون پولیس کی کالی بھیڑوں کے خلاف آپریشن، ایک افسراور4 اہلکاربرطرف

سیہون (پی پی آئی پولیس حکام نے محکمہ میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے ضلع بھر میں منشیات کے کاروبار میں ملوث ایک افسراور4 اہلکاروں کو برطرف کردیاہے۔پی پی آئی کے مطابق برطرف کئے جانے والوں میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر منظور حسین اور 4 پولیس اہلکار علی محمد پنہور، گلزار ہالو، ممتاز لاشاری اور فیاض پنہور شامل ہیں۔ایس ایس پی عمران قریشی نے بتایا کہ اے ایس آئی اور 4 سپاہیوں کی دو،دوسال سروس بطور سزا کاٹی گئی ہے، اہلکار منشیات کی اسمگلنگ میں سہولت کاری اور منشیات فروشوں سے رابطے میں تھے۔