ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاڑکانہ پولیس سے مقابلہ کے دوران زخمی ڈاکو گرفتار

لاڑکانہ(پی پی آئی)سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔لاڑکانہ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران گرفتار کئے جانے والے ملزم کی شناخت علی اصغر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ملزم متعدد سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب تھا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔