بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

’پاکستان میں 2 سال کے دوران 6 لاکھ 11 ہزار افراد تپِ دق کا شکار

کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں گزشتہ 2 برس کے دوران 6 لاکھ 11 ہزار افراد تپِ دق کا شکار ہوئے جبکہ 48 ہزار ایچ آئی وی منفی اور 21 سو ایچ آئی وی مثبت افراد تپِ دق کے سبب انتقال کر گئے لیکن صرف 55 فیصد کیسز ہی رپورٹ ہوسکے۔پی پی آئی کے مطابق یہ بات ’اسٹاپ ٹی بی پاکستان‘ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر شرف علی شاہ نے ایک سیمینار کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس حوالے سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق تقریب کا اہتمام اسٹاپ ٹی بی پارٹنرشپ پاکستان نے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) اور فائزر پاکستان کے اشتراک سے کیا تھا۔