کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ظل شاہ،جلاو گھیراؤ مقدمات،عمران خان کے وکیل نے عبوری ضمانت واپس لے لی

لاہور(پی پی آ ئی)انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں ظل شاہ،جلاو گھیراؤ اور پولیس تشدد کے مقدمات سے متعلق عمران خان کی تینوں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے سے عبوری ضمانت واپس لے لی جے آئی ٹی سربراہ نے کہا کہ جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عمران خان کی گرفتاری مطلوب نہیں،وکیل عمران خان نے کہا کہ ہم نے تفتیش جوائن کرلی ہے۔فاضل جج نے ریماکس دئیے کہ حمیدا کمہاراورعمران خان کیدرمیان کوئی فرق نہیں ہے،جو ریلیف عمران خان کو دوں گا وہی حمیدا کمہار کو دوں گا،میرے لیے دونوں برابر ہیں۔