آئی ایم ایف سے معاہدے میں صرف سعودی تصدیق باقی

کراچی (پی پی آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدہ ہونے میں صرف سعودی عرب کی تصدیق باقی ہے۔وزارت ِخزانہ کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز کی فنانسگ اگلے ہفتے متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزارت ِخزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب امارات کی گارنٹی کے بعد سعودی عرب سے تصدیق کی بعد آئی ایم ایف کی بیرونی فنانسگ کی شرائط پوری ہو جائیں گی۔

Next Post

سپریم کورٹ کا گورنر سٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم

Fri Apr 14 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) سپریم کورٹ نے گورنر سٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں عام انتخابات کے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس کی ان چیمبر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عمر عطابندیال نے ان چیمبر کیس کی سماعت […]