اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی قیادت کے اہم اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلے سمیت تمام اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے آج کے فیصلہ کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں حکومتی قانونی ٹیم بھی شریک ہے۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب، ملک احمد خان نے بھی شرکت کی۔
Next Post
پاکستان میں عید الفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کے امکانات نہایت کم
Fri Apr 14 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل کو ہونے کا امکان ہے، رویت ہلال ریسرچ کونسل نے کہا تھا کہ عیدالفطر 2023 21 اپریل بروز جمعہ کو ہونے کے امکانات بہت کم ہیں کیونکہ نئے چاند کی پیدائش 20 اپریل کی صبح 9 بج کر 13 منٹ پر […]
