شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور کشمیری نوجوان کی لاش بر آ مد

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہفتے اور اتوار کی درمیا نی رات ضلع بانڈی پورہ میں حاجن کے علاقے چیک چندرگیر سے ایک اور 27سالہ کشمیری نوجوان کی لاش ان کے پولٹری فارم پر لٹکی ہوئی پائی گئی۔کشمیرمیڈیاکے مطابق چیک چندرگیر کے سمیر احمد خان کی لاش اسی کے پولٹری فارم پر لٹکی ہوئی پائی کی گئی۔ بتا یا گیا ہے کہ لاش کو کمیونٹی ہیلتھ سنٹرحاجن لے جایا گیا جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہو جائے گی، پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔