ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دریائے سوات کے بہاو میں اضافے کے بعد کالام بحرین روڈ کا زمینی رابطہ منقطع

پشاور(پی پی آ ئی)دریائے سوات کے بہاو میں اضافے کے بعد کالام بحرین روڈ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ذرائع کے مطا بق دریائے سوات کے بہاو میں اضافے کے باعث پانی بحرین بازار کی دکانوں میں داخل ہوگیا۔ درال خوڑ بحرین کا پانی سڑکوں اور بازاروں میں نکل ایا جس کی وجہ سے کالام بحرین روڈ پر رابطہ پْل زیرِ آب آنے سے ہر قسم کا ٹریفک معطل ہوگیا۔خیال رہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ ڈویڑن میں بارش کا امکان ہے جس سے دریائے سوات کے بہاو میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ بحرین سے کالام روڈ کو گزشتہ سال ستمبر میں ٹریفک کیلئے واپس کھولا گیا تھا۔ بحرین کالام روڈ کا حالیہ سیلاب کی وجہ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔