پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  جیسن گلیسپی جولائی میں پاکستان پہنچیں گے

کراچی(پی پی آئی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم  کے ہیڈ کوچ  جیسن گلیسپی جولائی میں پاکستان پہنچیں گےَ جیسن گلیسپی جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آکر ٹیسٹ سیریز کی تیاری کریں گے اور لاہور میں کیمپ لگائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق  اگست کے پہلے ہفتے میں بنگلہ دیش کی ٹیم دو ٹیسٹ کھیلنے پاکستان آئے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ای او بی آئی پنشن میں اضافہ کیلئے پنشنرز تنظیموں کی گول میزکانفرنس طلب

Tue May 21 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ای او بی آئی پنشنرز فورم نے آئندہ بجٹ میں ای او بی آئی پنشن میں اضافہ کیلئے پنشنرز تنظیموں کی گول میزکانفرنس طلب کی ہے جواتوار25مئی کوشام ساڑھے چار بجے مقامی ہوٹل میں منعقد کی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق طبی و نیم طبی عملہ،نجی اسکولوں کے اساتذہ اور زندگی کے دیگر طبقات و شعبہ ہائے زندگی […]