شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سند ھ بھر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگرکے انتقال پر یوم سوگ منایا گیا

کراچی(پی پی آئی)سند ھ بھر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر ایرانی معززین کے انتقال پر یوم سوگ منایا گیا۔پی پی آئی کے مطابق سندھ حکومت  اور صوبے کے عوام کی جانب سے ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر ایرانی معززین کے انتقال پر برادرانہ یکجہتی کے اظہار میں یوم سوگ پر فاتحہ خوانی کی گئی اور پورے صوبے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔