شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ریلوے کے کرائے بھی کم

کراچی(پی پی آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ریلوے نے بھی کرایوں میں کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابقپاکستان ریلوے کی جانب سے ایک کلو میٹر سے 200 کلو میٹر تک ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی گئی جس کے بعد ریل کار اکانومی کلاس کا کم سے کم کرایہ 100 روپے ہو گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کلاسز کی ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے، بعض ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 54 فیصد تک کمی کر دی گئی جبکہ اے سی کلاس کا کرایہ 40 فیصد تک کم کر دیا گیا ہے۔