ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ای او بی آئی پنشن میں اضافہ کیلئے پنشنرز تنظیموں کی گول میزکانفرنس طلب

کراچی(پی پی آئی)ای او بی آئی پنشنرز فورم نے آئندہ بجٹ میں ای او بی آئی پنشن میں اضافہ کیلئے پنشنرز تنظیموں کی گول میزکانفرنس طلب

کی ہے جواتوار25مئی کوشام ساڑھے چار بجے مقامی ہوٹل میں منعقد کی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق طبی و نیم طبی عملہ،نجی اسکولوں کے اساتذہ اور زندگی کے دیگر طبقات و شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات اورتنطیموں کو مدعو کیا گیا ہے،اس سلسلہ میں ایک انتظامی اجلاس بدھ22مئی کو سہ پہر 3بجے ای او بی آئی پنشنرز فورم  کی میزبانی میں منعقد ہوگاصدارت سفیر امن پیر احمد عمران مرشدی کریں گے۔