ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد کے منہ سے ’ٹاوٹ‘ لفظ اچھا نہیں لگتا

اسلام آ باد(پی پی آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ” فواد ٹاوٹ کے منہ سے ’ٹاوٹ‘ لفظ اچھا نہیں لگتا۔ عمران نیازی فارن ایجنٹ ہے، ہم نے عمران نیازی کی طرح ججز کے بچوں اور بیویوں کو دھمکی نہیں دی”۔واضح رہے کہ فواد چوہدری نے مذاکرات کے معاملے پر حکومت کو غیر سنجیدہ قرار دیا تھا۔ اور کہا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات کے معاملے پر یکسو ہے جبکہ حکومت کی جانب سے مذاکرات پر کوئی سنجیدگی نہیں۔