بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی اسمبلی میں خطرناک جنگلی جانور کی توڑ پھو،آمد سے خوف و حراس

اسلام آباد (پی پی آئی)قومی اسمبلی میں خطرناک جنگلی جانور گھس آیا اور توڑ پھوڑ کی۔ قومی اسمبلی میں جنگلی جانور گھس آیا اور توڑ پھوڑ کی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ قومی اسمبلی کے عملے کا کہنا ہے کہ گھسنے والا جنگلی جانور ”انتہائی خطرناک“ ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی جانور گھس آیا تھا جس نے خوب ادھم مچایا تھا، عملہ اس کو پکڑنے میں لگا رہا جبکہ جانور نے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کا سلسلہ جاری رکھا۔ آج پھر ایک اور جنگلی جانور قومی اسمبلی میں گھس آیا جسے سکیورٹی عملے نے انتہائی خطرناک قرار دیا، پہلے تو عملہ پریشان ہو گیا پھر پولیس اہلکاروں کی مدد سے جنگلی جانور کا گھیراؤ کر کے اسے قابو میں کر لیا گیا۔