بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نیعلی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا۔علی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عدالت کی 3، 3 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔تفتیشی افسر نے جواب بھی جج سکندر خان کی عدالت میں جمع کرادیا۔