اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی پی ایل : وسیم اکرم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے دوبارہ بولنگ کنسلٹنٹ مقرر

کولکتہ: سابق پاکستانی بولر وسیم اکرم انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میںکولکتہ نائٹ رائیڈر ز کے لئے بولنگ کنسلٹنٹ کے فرائض سرانجا م دیں گے ۔وسیم اکرم نے گزشتہ سال نجی مصروفیات کے باعث ٹیم کی کوچنگ سے علیحدگی اختیار کرلی تھی ۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے منیجنگ ڈائریکٹر ونکی میسور نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ وسیم اکرم آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن میں بولنگ ایڈوائزر کی حیثیت سے ٹیم کے ساتھ ہوں گے ۔میسور کا مزید کہنا تھا کہ ٹائٹل کے دفاع کے لئے انہوں نے مضبوط اسکواڈ تشکیل دیا ہے اور انہیں قومی امید ہے کہ وہ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کریں گے ۔