بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کے مختلف علاقوں میں سحر و افطار کے اوقات میں گیس نہ ہونے کے برابر

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں سحر و افطار کے اوقات میں میں گیس بحران بدترین صورتحال اختیار کرگیا ہے،ماہ صیام میں بھی گیس نہ ہونے کے برابر فراہم کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے امور خانہ داری بری طرح متاثر ہورہے ہیں جبکہ گیس بندش کی شکایت کی بھی کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔شہریوں نے مطالبہ کیا کہ فی الفور شہر بھر میں گیس پریشر کی کمی کا مسئلہ حل کیا جائے۔