کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھرمیں الیکشن ایک ساتھ ہوں گے، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں الیکشن ایک ساتھ ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہوں گے، الیکشن نگراں حکومت کے ہوتے ہوئے اور اسی سال ہوں گے، ان لوگوں نے 4 سال میں ایسی پالیسیاں بنائیں کہ معیشت تباہ ہوگئی، عمران خان نے آئی ایم ایف سے متعلق کہتا تھا کہ خودکشی کر لوں گا مگر ان کے پاس نہیں جاؤں، یہ سب کچھ آئی ایم ایف کی وجہ سے ہو رہا ہے اس نے کہا کہ پیٹرول، بجلی اور گیس پر سبسڈی ختم کریں۔۔