لندن: سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن کی پاپ اسٹار اہلیہ جیسیکا ٹیلر اپنے شوہر کے خلاف بعض باتیں پھیلانے پر سابق انگلش فاسٹ بالر ڈومینک کارک سے ٹوئٹر پر الجھ پڑیں۔ واضح رہے کہ سابق پیسرنے دعویٰ کیا تھا کہ تجربہ کار کھلاڑی کو کپتان الیسٹر کک سے ایشز سیریز کے سڈنی ٹیسٹ کے دوران جھگڑے کی وجہ سے برطرف کیا گیا ہے۔
Next Post
آئی سی سی میں بگ تھری کی اجارہ داری قائم کردی گئی
Sat Feb 8 , 2014
سنگاپور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تشکیل نو کا منصوبہ اکثریت سے منظور کر لیا۔ اب کرکٹ کی عالمی تنظیم پر تین بڑوں کی اجارہ داری ہو گی۔اجلاس میں آئی سی سی کے دس ممالک بورڈز کے سربراہان اکٹھے ہوئے۔ اجلاس کے اختتام پر متنازعہ مسودے یعنی “بگ تھری ” معاملے پر ووٹنگ کی گئی۔ تین بڑوں کا ساتھ دینے کے […]
