ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کیا: عطا تارڑ

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کیا۔اپنے ایک آڈیو بیان میں انہوں نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے اس لیے ٹکٹ نہیں دئیے کہ ہم 14 مئی کے انتخابات کو نہیں مانتے۔ ہم نے سپریم کورٹ میں بھی یہی مو?قف اپنایا ہے۔ بائیکاٹ تب ہوتا جب ہم اپنے امیدواروں کے کاغذات واپس لیتے۔خیال رہے کہ مسلم لیگ ن نے پنجاب انتخابات میں کسی امیدوار کو بھی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔