ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹربینک میں ڈالرمزید19پیسے سستا،283.70روپے پر ٹریڈ

کراچی (پی پی آئی)روپے کی قدر میں مزیدبہتری آنے لگی ہے،انٹربینک میں ڈالرمزید19پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.89 روپے سے گرکر 283.70روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے،پی پی آئی کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان کی سپورٹ کردی،یو اے ای آئی ایم ایف کو پہلے ہی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق کرچکا ہے،اب سعودی عرب نے بھی 2 ارب ڈالر سپورٹ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔