لاہور(پی پی آئی)پیپلز پارٹی نے بھی تاحال پنجاب اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جمع نہیں کروائے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل میر نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کی جانب سے تاحال کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں۔پی پی آئی کے مطابق فیصل میر نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے فیصلے کے مطابق الیکشن میں جانے کا فیصلہ کرے گی۔ بلاول بھٹو آج سپریم کورٹ میں پیش ہو رہے ہیں، امید ہے آج مثبت پیش رفت ہوگی۔
Next Post
عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
Thu Apr 20 , 2023
اسلام آ باد (پی پی آ ئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی عید کی چھٹیوں کے دوران گرفتاری روکنے کی درخواست پرچیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔عید کی چھٹیوں میں عمران […]
