عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرے: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’حکومت کو مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرے تاکہ درجہ حرارت میں کمی ہو۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ’مذاکرات کے لیے ماحول ہونا چاہیے۔خوامخواہ کے تشدد اور گرفتاریوں سے تلخیاں بڑھ رہی ہیں، آپ درجہ حرارت کم کریں، بات چیت کریں۔ بات چیت کے دوران سپریم کورٹ اور آئین کو ہم مدنظر رکھیں گے۔اس سے قبل شاہ محمود قریشی نے کہا ہم اس معاملے پر بات چیت کریں گے اور عمران خان سے بھی مشاورت کریں گے۔