سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کاروباری طبقہ موجودہ معاشی صورتحال میں سرمایہ کاری سے گریزاں

کراچی(پی پی آئی) ملک میں تجارت اور صنعت کو شدید دھچکا لگا ہے، کاروباری طبقے نے موجودہ ملکی معاشی صورتحال کو تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے خطرناک قرار دے دیا ہے۔پاکستان میں شرح سود بلند ترین سطح 21 فیصد پر پہنچ گئی ہے جبکہ تاجر برادری حکومت کی معاشی پالیسیوں سے شدید نالاں ہے۔پی پی آئی کے مطابق تاجر برادری کا موقف ہے کہ پاکستان میں شرح سود چین، بنگلا دیش اور بھارت سے کئی گنا زیادہ ہے، دوسری طرف صنعت، برآمدات اور تجارت سب ہی گراوٹ کا شکار ہیں۔