پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

کے پی کے میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی پورے ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے: اسد عمر

پشاور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ کے پی کے میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی پورے ملک کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ خیبر پختون خواہ میں ایک دفعہ پھر بڑھتی ہوئی دہشتگردی پورے ملک کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ہر طرح سے ملک تباہی کی طرف بڑھ رہا لیکن آئین توڑ کر بھی اس مصنوعی نظام کو گھسیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔