شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاسپورٹ کے اجرا کیلئے ڈیلوری ٹائم میں کمی

کراچی (پی پی آئی)امیگریشن ڈائریکٹوریٹ کی نئی ہدایات کے مطابق پاسپورٹ کے اجرا کیلئے ڈیلوری ٹائم میں کمی کردی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پاسپورٹ کے اجرا کیلئے حکام نے ڈلیوری ٹائم میں کمی کردی ہے۔۔نئی ہدایات کے مطابق ارجنٹ پاسپورٹ 4 روز میں جبکہ فاسٹ ٹریک درخواست کے حامل پاسپورٹ 2 دنوں میں وصول کیے جاسکتے ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل نارمل پاسپورٹ کے حصول کیلئے 14 دن، ارجنٹ کیلئے 7 دن اور فاسٹ ٹریک کیلئے 4 روز کا وقت درکار ہوتا تھا۔