جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چوہدری کی پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپے کی مذمت

لاہور(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیر اعلیٰ چو ہدری پر ویز الٰہی کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایک طرف مذاکرات دوسری طرف گرفتاریاں؟، پر ویزالٰہی کے گھر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ثابت ہوا کہ اسحاق ڈار، سعد رفیق اور اعظم تارڑ کی اپنی حکومت میں کوئی حیثیت نہیں۔