شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم کی موسم گرما میں بجلی کی ترسیل کیلئے مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف نے موسم گرما میں بجلی کی ترسیل کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت کردی۔ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویڑن انجینئرخرم دستگیر نے ملاقات کی اور انہیں پاور سیکٹر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ موسم گرما میں بجلی کی ترسیل میں نمایاں بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں جبکہ بجلی کی ترسیل کے لیے نئی ٹرانسمیشن لائنز پر جاری کام جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا تھا کہ موسم گرما میں بجلی کے صارفین کو ہر ممکن سہولت پہنچائی جائے۔