پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تمام بینک آج سے3روز تک بند رہیں گے

کراچی (پی پی آئی) ملک بھر کے تمام بینک ہفتہ سے پیر تک 3روز کیلئے بند رہیں گے۔پیر یکم مئی کو یومِ مزدورکے موقع پر عام تعطیل ہے جبکہ ہفتہ اوراتوار کی تعطیلات کے باعث بینک اور مالیاتی اداروں میں تین روز تک کام نہیں ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق عید پر بھی جمعہ تا منگل تعطیلات کے باعث بنک 5روز بند رہے تھے۔