پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پاؤں نہیں ہوتا: نواز شریف

لندن(پی پی آ ئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پاؤں نہیں ہوتا۔ذرا ئع کے مطابق نوازشریف نے حکومت سے مذاکرات میں پیش تحریک انصاف کی تین شرائط پر ردعمل میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ گزشتہ 20 برس سے سب کے سامنے ہیں۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سرپاؤں نہیں ہوتا۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمرے کے موقع پر پاکستان کی سلامتی کیلئے دعائیں کیں، اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کرے۔