شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی بات چیت کا ماحول خراب کر رہا ہے جو ٹھیک عمل نہیں: سعد رفیق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خوا جہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے
ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان بات چیت کا ماحول خراب کر رہا ہے جو ٹھیک عمل نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر خوا جہ سعد رفیق نے کہا کہ”عمران خان صاحب کا مذاکرات سے کچھ دیر پیشتر اسلام آبادہا ئیکورٹ کے باہر انتخابات کی تاریخ کے حوالہ سے قطعی بیان دینا نہایت نامناسب ہے،بات چیت کا ماحول خراب کرنا ٹھیک عمل نہیں“۔