شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آنے والا بجٹ عوام دوست، عوام کو سکھ کا سانس ملے گا:شازیہ مری

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر شازیہ مری نے خوشخبری سنا ئی ہے کہ آنے والا بجٹ عوام دوست ہوگا،بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورپنشنرزسمیت عوام کوریلیف دیں گے،پی پی آئی کے مطابق انھوں نے کہاکہ اس بجٹ میں عوام کو سکھ کا سانس ملے گا۔دوست ملکوں کی بھی مدد کی امید ہے،حالات کوبہترکرنیکی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔