جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگ اور پی پی چوکوں پر صدا لگا رہے ہیں کہ آ ؤ ٹکٹ لے لو، فواد چودھری

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی والے چوکوں پر صدائیں لگا رہے ہیں کہ آ کر ٹکٹ لے لی لو لیکن کوئی لفٹ نہیں کرارہا،پی پی آئی کے مطابق بانہوں نے واضح طور پر کہا کوئی راستہ نہیں سوائے اس کے کہ ہر آدمی باہر نکلے اوراپنے حق کیلئے بات کرے، معاملہ پی ٹی آئی اور حکومت کا نہیں ملک کا ہے اگر آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی حیثیت پر عمل نہیں ہوگا تو سوائے تحریک کے کوئی راستہ نہیں بچتا۔