جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کچھ بھی کہتے رہیں حکومت بجٹ پیش کرے گی، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیرشیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کچھ بھی کہتے رہیں عام انتخابات اکتوبر میں ہوں گے، وزیراعظم کہہ چکے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور بجٹ بھی پیش کرے گی۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک ہفتے میں سات مرتبہ بیان بدل دیتے ہیں کہ ان کی حکومت کس نے توڑی؟وفاقی وزیرنے کہا عام انتخابات اکتوبر میں ہوں گے، وزیراعظم کہہ چکے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔