جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اقوام متحدہ نے افغان وفد کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی

نیویارک(پی پی آ ئی) افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی سفری پابندی کا شکار ہیں جنہیں کسی بھی ملک کے سفر کیلئے اقوام متحدہ سے اجازت درکار ہوتی ہے۔ذرا ئع کے مطابق اقوام متحدہ نے افغان وفد کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پاک چین افغانستان سہ فریقی وزرائے خارجہ سطح کا اجلاس 6 مئی کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی صدارت پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور چینی وزیر خارجہ چن گانگ سے الگ الگ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے، چینی وزیرخارجہ چن گانگ 5 مئی کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔