سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہبازشریف کے داماد کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع، نیب تفتیشی کو سپلیمنٹری رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہبازشریف،حمزہ شہباز اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب تفتیشی نے رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید مہلت مانگ لی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف،حمزہ شہباز اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی،شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف احتساب عدالت میں پیش ہوئے،نیب تفتیشی نے رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید مہلت مانگ لی، نیب تفتیشی نے کہاکہ آئندہ ہفتے تک سپلیمنٹری رپورٹ پیش کر دیں گے۔ عدالت نے شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف اور طاہر نقوی کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع کردی،عدالت نے نیب سے سپلیمنٹری رپورٹ آئندہ سماعت تک طلب کرلی۔