شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میانوالی میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے3 افراد جاں بحق

میانوالی (پی پی آئی)میانوالی کے علاقے بانگی خیل میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پی پی آئی کے مطابق ساتو خیل میں پولیس فائرنگ سے 3 نوجوان جانبحق ہوگئے ہیں، جانبحق ہونے والوں میں 2 سگے بھائی اور 1 کزن شامل ہے، مرنے والوں میں جماعت اسلامی کے امیر عارف خٹک کے 2 بھتیجے اور 1 بھانجا ہے، سگے بھائیوں میں 1 کلاس نہم اور دوسرا کلاس دہم کا طالب علم تھا، خاندانی ذرائع کے مطابق پولیس نے راستے سے گزرتے ہوئے مقتولین پر فائرنگ کی جس سے تینوں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔