خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان،مزید بارش ممکن نہیں

کراچی (پی پی آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم آئندہ چند روز تک گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔موسمی نظام زیادہ تر شہر کے وسطی اور شمالی علاقوں تک محدود رہا، جنوبی حصوں میں زیادہ اچھی بارش نہ ہو سکی۔پی پی آئی کے مطابق کراچی میں مزید بارش کا کوئی امکان نہیں۔