پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی بجٹ9 یا 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی پی آئی) حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں عروج پرہیں، وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کرنے کے امکانات ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی سروے 8 جون کو جاری ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں بلایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ منصوبہ بندی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس مئی کے وسط میں ہو گا، سالانہ منصوبہ بندی کوآرڈینیشن کمیٹی ترقیاتی بجٹ کے خدوخال تیار کرے گی۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی حکومت بجٹ کی تیاری میں آئی ایم ایف کی شرائط پورا کرنے کی کوشش کرے گی۔