ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ضلع بدین13 ماہ کے بچے نے5ویں جماعت پاس کرلی،سرٹیفیکیٹ بھی جاری

کراچی(پی پی آئی)زیریں سندھ سے تعلق رکھنے والے 13 ماہ کے بچے نے پانچویں جماعت پاس کر لی اور سرٹیفیکیٹ بھی حاصل کر لیا۔ سندھ کے تیز ترین نظامِ تعلیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 13 ماہ کے بچے کو پرائمری پاس کرنے کا سرٹیفیکیٹ بھی جاری کر دیا.پی پی آئی کے مطابق ضلع بدین کے قصبہ ٹنڈو باگوسے تعلق رکھنے والا محبوب علی والد علی غلام 20 فروری 2017 کو پیدا ہوا، 10 اکتوبر 2017 کو سکول میں داخلہ لیا اور 31 مارچ 2018 کو پانچویں جماعت پاس کرکے سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر لیا۔ جس پر ہیڈ ماسٹر، ٹی ای او اور ڈپٹی ڈائریکٹر نے مہر لگا کر تصدیق بھی کر دی۔