ہملٹن: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں اپنے سابقہ ریکارڈ کو بہتر بناتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں پر 363رنز بنالئے ۔یہ ویسٹ انڈین ٹیم کا ون ڈے کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کے خلاف سب سے بڑا اسکور ہے ۔اس سے قبل ایک روزہ میچ میں 360رنز ویسٹ انڈیز کا بہترین اسکور تھا جو اس نے 1987میں سری لنکا کے خلاف بنایا تھا۔
Next Post
فیفا ورلڈ کپ 2022کاسردیوں میں انعقاد ،انٹرنیشنل پلیئرز یونین کا خیر مقدم
Thu Jan 9 , 2014
لندن: انٹرنیشنل پلیئرزیونین کے صدر نے قطر میں 2022 فٹبال ورلڈ کپ کا انعقاد سردی کے موسم میں کرانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا کے سیکریٹری جنرل جیروم والکے نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ2022کا ورلڈ کپ جون جولائی میں نہیں کرایا جائے گا بلکہ تجویز ہے کہ ایونٹ کو پندرہ نومبر سے پندرہ جنوری […]
