ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت سے قبل سیاسی رہنماؤں سے مشاورت

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) بھارت میں ہونے والی شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن کے اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سیاسی رہنماؤں سے مشاورت کی اور اعتماد میں لیا۔بلاول بھٹو نے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لیا اور مشورہ طلب کیا۔ انہوں نے بی اے پی کے رہنماخالد مگسی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کو ٹیلی فون کرکے ان کو اعتماد میں لیا۔واضح رہے کہ بلاول بھٹو نے گزشتہ سال جولائی میں تاشقند میں ہونے والے وزرائے خارجہ کونسل کے آخری اجلاس میں بھی شرکت کی تھی۔