ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے

مالاکنڈ(پی پی آ ئی) مالاکنڈ کے جوڈیشل کمیشن مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ درگئی عدالت کی جانب سے مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ وارنٹ گرفتاری دفعہ 204 کے تحت جاری کیے گئے جس کے مطابق مراد سعید کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا کہا گیا ہے۔مراد سعید کے خلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما پر دفعہ 124 اے، 153، 500، 504 اور 506 کے تحت 28 اپریل کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے ایک بیان میں اس بات کی طرف اشارہ کرچکے ہیں کہ اب مراد سعید کی جان کو خطرہ ہے، کہا جا رہا ہے کہ پیچھے دہشت گرد ہیں۔