پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورپنشنرزسمیت عوام کوریلیف دیں گے:شیری رحمٰن

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیرشیر ی رحمٰن نے کہا ہے کہ آنے والا بجٹ عوام دوست ہوگا،بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورپنشنرزسمیت عوام کوریلیف دیں گے،پی پی آئی کے مطابق انھوں نے کہاکہ اس بجٹ میں عوام کو سکھ کا سانس ملے گا۔دوست ملکوں کی بھی مدد کی امید ہے،حالات کوبہترکرنیکی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔