پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئی راستہ نہیں سوائے اس کے کہ ہر آدمی باہر نکلے اوراپنے حق کیلئے بات کرے: اسد عمر

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ کوئی راستہ نہیں سوائے اس کے کہ ہر آدمی باہر نکلے اوراپنے حق کیلئے بات کرے، پی پی آئی کے مطابق انہوں نے واضح طور پر کہامعاملہ پی ٹی آئی اور حکومت کا نہیں ملک کا ہے اگر آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی حیثیت پر عمل نہیں ہوگا تو سوائے تحریک کے کوئی راستہ نہیں بچتا۔