سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں یوٹیلیٹی سٹورز سے سستا آٹا غائب

لاہور(پی پی آئی)لاہور سمیت پنجاب میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا آٹا دستیاب نہیں،مرد و خواتین کا یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر ہجوم اکثر و بیشتر نظر آتا ہے، پی پی آئی کے مطابق گھنٹوں بیٹھنے کے باوجود آٹا نہیں ملتا۔بدترین مہنگائی نے متوسط طبقے کی خواتین کو بھی یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر بیٹھنے پر مجبور کردیا۔