شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی

کرا چی(پی پی آ ئی) پاکستان کے مرکزی بینک کے پاس ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ میں ساٹھ لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر 4.45 ارب ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ملک کے تجارتی بینکوں کے پاس زرمبادلہ ذخائر کے 5.58 ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ ملک کے پاس مجموعی زرمبادلہ ذخائر کا حجم دس ارب ڈالر ہے۔ ملک کے زرمبادلہ میں گذشتہ دو ہفتوں میں کچھ بہتری نظر آئی تھی جب چین کے کمرشل بینک کی جانب سے پاکستان کو قرض فراہم کیا تھا۔تاہم زرمبادلہ ذخائر میں گذشتہ کئی مہینوں میں کوئی بڑا اضافہ نہیں دیکھا گیا، جس کی وجہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی معطلی ہے۔