شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر،حملے میں 2بھارتی فوجی ہلاک اورایک افسر سمیت 4 زخمی

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک حملے میں 2بھارتی فوجی ہلاک اور ایک افسر سمیت 4 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطابق ضلع راجور ی کے علاقے کنڈی میں بھارتی فورسزپر حملے میں 2 فوجی ہلاک اور ایک افسر سمیت 4 اہلکارزخمی ہو گئے۔فورسز اہلکار علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کر رہے تھے۔بھارتی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ‘عسکریت پسندوں ’نے فوجی کارروائی کے دوران بارودی مواد کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے یہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔فوج کے بیان کے مطابق ملحقہ علاقوں میں تعینات بھارتی فوجی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اورزخمی اہلکاروں کو کمانڈ ہسپتال ادھمپورمنتقل کردیاگیا ہے۔علاقے میں فوجی کارروائی جاری ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔